Man o Yazdan / من و یزداں
In Stock
₹650
₹400
"من ویزداں"نیاز فتحپوری كی مذہب و دینی عقائد كے مختلف موضوعات پر مبنی مضامین كی كتاب ہے۔جس میں مذاہب كی ابتدا،مذاہب كی تخلیق،دینی عقائد ،رسالت كے مفہوم اور صحائف مقدسہ كی حقیقت پر دلائل كے ساتھ مباحثے موجودہیں۔ان مباحث میں صرف مذہبی دلائل کوہی نہیں پیش كیا گیا بلكہ تاریخی،علمی،اخلاقی اور نفسیاتی نقطہ نظر سے بھی مدلل مثالیں بیان كی گئی ہیں۔جس كا مقصدمذہب كی حقیقت بتاتے ہوئے انسانیت كے پیغام كو عام كرنا ہے۔جو انسان مذہب كو جان لے گا وہ خود كو بھی پہنچان لے گا،خود شناسی سے خدا شناسی كا سفر آسان ہوجاتا ہے۔اسی لیے اسلام كے متعلق مصنف كا نظریہ، مذہب كی حقیقت،خدا كا وجود،مختلف مكتبہ فكرکے نظریات،علمائے كرام كے دینی نظریے،مختلف عقائد كے نظریاتی فرق كو بھی واضح كیا گیا ہے۔ اس كے علاوہ بت پرستی كی حقیقت،قرآن شریف كا خدا كے كلام ہونےاور ماخذالقرآن پر بھی علمی گفتگو نےکتاب کی افادیت بڑھا دی ہے۔اس طرح اسلامی عقائد و نظریات پر روشنی ڈالتی یہ كتاب معلوماتی ہے۔
| book | hard cover |
- book : hard cover
Related Products
Masnoon Muashrat مسنون معاشرت
₹1200
₹800
ZIRE RAFTAGAN 6 VOLIUMS ذکر رفتگاں مکمل ۶ جلدیں
₹4400
₹2640
مسلمانوں کی تعلیم MUSALMANO KI TALIM
₹240
₹200
Khutbat e zulfiqar 42 Vol set خطبات ذوالفقار
₹6000
₹3000
Dawa e Dil دوائے دل ۔
₹390
₹275
Maghfirat Ki Shartein مغفرت کی شرطیں۔
₹350
₹275







